چور کھاتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لین دین کا خُفیہ حساب ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے خفیہ روزنامچہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لین دین کا خُفیہ حساب ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے خفیہ روزنامچہ۔